تفصیلات کے مطابق 2پاکستانیوں نے ایک غیر ملکی خاندان کے گھر میں داخل ہوکرسونے کے زیورات،موبائل فون اور کچھ نقدی چرانے سے قبل خاتون کی آبروریزی کی۔جمعہ کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سزا پر عملدرآمد کیا گیا۔سعودی عرب میں رواں سال مختلف جرائم ثابت ہونے پر 21 لوگوں کے سرقلم کئے گئے جبکہ 2009میں 67 اور 2008میں 102مجرموں کے سرقلم کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110